• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا فلسطینی رکن پارلیمان کے گھرپردھاوا، توڑپھوڑ

جمعہ 16-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5348
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطینی رکن پارلیمنٹ اور بزرگ سیاست دان حسنی البورینی کی رہائش گاہ پر دھاوا بولا اور گھر میں موجود توڑپھوڑ کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس حکام کی بڑی تعداد نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں عصیرہ قصبے میں فلسطینی رکن پارلیمنٹ البوری کی گھر پر چھاپہ مارا۔ گھر میں تلاشی کی آڑ میں سامان کی توڑپھوڑ کی اور لوٹ مار کی گئی۔

رکن پارلیمنٹ کے بیٹے انس البورینی نے بتایا کی صہیونی فوج ایک گھنٹے تک ان کے گھر میں تلاشی کی آڑ میں توڑپھوڑ کرتی رہی۔ واپسی پر صہیونی فوجیوں نےایک نوٹس بھی چھوڑا ہے جس میں حسنی البورینی کو سیکیورٹی حکام کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ کارروائی کے وقت حسنی البورینی گھر پرنہیں تھے۔

ادھر جمعرات کو علی الصباح اسرائیلی فوجیوں نے نابلس میں  بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں گھس کر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا۔ چھ گھروں کی تلاشی کے دوران مرشود خاندان کے متعدد افراد کو زدو کوب کیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے  جمعرات کو بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں اقوام متحدہ کے زیرانتظام اسکول اور لطفی مرشود نامی شہری کے گھر میں گھس کر تلاشی کی آڑ میں توڑپھوڑ کی۔

صہیونی فوج نے اسیر فلسطینی ریاض مرشود، حسن مرشود، ابو راشد مرشود اور ابو باسم مرشود کے گھروں پر بھی چھاپے مارے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا فلسطینی رکن پارلیمان کے گھرپردھاوا، توڑپھوڑ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.