• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا دیر ابو دعیف پر چھاپا، تلاشی

بدھ 02-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8104
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین کے مشرقی قصبے دیر ابو دعیف پر چھاپا مارتے ہوئے قصبے سے باہر جانے والی ایک سڑک پر چیک پوائنٹ بنا دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ فوجی گاڑیوں میں سوار اسرائیلی قصبے کے مضافات میں داخل ہوگئےاور انہوں نے متعدد فلسطینی رہائشیوں سے سوال وجواب کئے۔

رپورٹ کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے دیر ابو دعیف اور عرانہ کے درمیان موجود سڑک پر ایک عارضی ناکا بھی قائم کیا جہاں سے گزرنے والے تمام مسافروں اور راہگیروں کی شناخت چیک کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا دیر ابو دعیف پر چھاپا، تلاشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.