• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا جیل پر دھاوا، قیدیوں پر وحشیانہ تشدد، کئی زخمی

بدھ 29-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9292
0
SHARES
3
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے’ریمون‘ نامی جیل میں گھس کر وہاں پر موجود فلسطینی قیدیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کئی فلسطینی قیدی زخمی ہوگئے، متعدد زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج کی اسپیشل یونٹ کے اہلکاروں کی بری تعداد نے ’ریمون‘ جیل پر دھاوا بولا۔ صیہونی فوجی اہلکار قیدیوں کے کمروں میں جا گھسے اور قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کرتے ہوئے انہیں گھسیٹ کر باہر نکالا۔ کئی قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ بعض زخمیوں کو اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

خبر رساں ادارے’وفا‘ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے جنین سے تعلق رکھنے والے فراس خلیلیہ کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

فلسطینی قیدیوں نے اسرائیلی فوج کے وحشیانہ اور غیرانسانی سلوک پر شدید احتجاج کیا ہے اور عالمی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ صیہونی فوج کی غیر انسانی سرگرمیوں سے انہیں تحفظ دلائیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا جیل پر دھاوا، قیدیوں پر وحشیانہ تشدد، کئی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.