• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا بیت المقدس میں العیساویہ پر دھاوا، باب العامود سیل

اتوار 15-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8899
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے مشرقی بیت المقدس کے شمالی قصبے العیساویہ پر دھاوا بولا اور پرانے بیت المقدس کے تاریخی دروازے’باب العامود‘ کو فلسطینیوں کی آمد ورفت کے لیے سیل کر دیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی سماجی کارکن اور فالو اپ کمیٹی کے رکن محمد ابو حمص نے بتایا کہ صہیونی پولیس اور فوجیوں کی بھاری نفری نے العیساویہ پر اس وقت دھاوا بولا جب اسکولوں میں چھٹی ہو رہی تھی۔ صہیونی فوج کئی گھنٹے بعد تک وہیں موجود رہی۔

ابو حمص نے بتایا کہ صہیونی فوج شہریوں کے مکانوں کے اندر داخل ہونے کے بعد ان کی چھتوں پر چڑھ گئی۔ اس دوران فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔

فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی فوج اور پولیس پر سنگ باری کی۔

ادھر ’قدس پریس‘ کے مطابق صہیونی فوج نے مشکوک پیکٹ کی موجودگی کی آڑ میں باب العامود کوغیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوج نے باب العامود کے بیرونی راستے پر آہنی اور کنکریٹ کی رکاوٹیں کھڑی کرکے فلسطینیوں کی آمد ورفت بند کر دی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا بیت المقدس میں العیساویہ پر دھاوا، باب العامود سیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.