• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا الخلیل میں سکول پر دھاوا، دو گاڑیاں ضبط

جمعرات 30-01-2014
in فلسطین
0
plf school1
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل میں ایک سکول پر دھاوا بول دیا اور اس کے علاوہ فوار مہاجر کیمپ کے نزدیک دو فلسطینی گاڑیاں قبضے میں لے لیں۔

مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ درجنوں اسرائیلی فوجی الخلیل کے متنابی سکول میں داخل ہوگئے اور تھوڑی دیر ٹھہرنے کے بعد بغیر کوئی وجہ بتائے واپس چلے گئے۔

دریں اثناء عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا ہے کہ قابض فوج نے بغیر کوئی وجہ بتائے فوار مہاجر کیمپ کے داخلی راستے سے فلسطینی شہریوں کی ملکیتی دو گاڑیاں قبضے میں لے لیں۔

اس کے علاوہ اسرائیلی فوجیوں نے یعبد گائوں میں گائوں کی زمینوں پر تین ٹینٹ لگا دئیے اور ہر کسی کو قریب آنے سے روک دیا۔

مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا کہ فوجیوں نے گائوں کی زمین کے تین دونم رقبے کو فوجی بیرکوں میں تبدیل کردیا اور کسانوں کو یہ کہہ کر آںے سے منع کردیا کہ وہ علاقہ فوجی زون میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

قابض اسرائیلی فوج نے پچھلے تین ماہ کے دوران یعبد میں فلسطینی نوجوانوں کے پتھرائو کو روکنے کی آڑ میں متعدد گھروں پر قبضہ، یہاں کے 70 نوجوانوں کو گرفتار اور زیتون کے کئی درختوں کو کاٹ کر پھینک کرچکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.