• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج پُرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کی مرتکب

بدھ 17-01-2018
in فلسطین
0
0Pala6023
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیم کی طرف سے کہا گیا ہے کہ  اسرائیلی فوج نہتے اور پرامن فلسطینی مظاہرین کے خلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال کررہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قابض صیہونی ریاست پُرامن فلسطینی مظاہرین کے خلاف طاقت کا وحشیانہ اور اندھا دھند استعمال کررہی ہے جس کے نتیجے میں بے پناہ جانی نقصان ہو رہا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دو روز قبل اسرائیلی فوج کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں  جیوس کے مقام پرنہتے فلسطینیوں کے خلاف طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج دانستہ طور پر فلسطینی مظاہرین کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنا رہی ہے۔ جب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کا اعلان کیا ہے اس کے بعد صیہونی ریاست فلسطینیوں کے پُرامن مظاہروں کو کچلنے کے لیے طاقت کا اندھا دھند استعمال کررہی ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پُرامن فلسطینی مظاہرین کی بڑی تعداد  کے زخمی ہونے کی وجہ اسرائیلی فوج کی طرف سے طاقت کے اندھا دھند کا استعمال ہے۔

اسرائیلی فورسز نہتے فلسطینیوں کو وحشیانہ طریقے سے کچلنے کے لیے ان پر براہ راست فائرنگ کرتی اور ان پر گولیاں چلاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج پُرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کی مرتکب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.