• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ علاقے میں فلسطینیوں کے چار مکانات مسمار کر دیئے

پیر 09-07-2018
in فلسطین
0
0Pala6666
0
SHARES
0
VIEWS

ام الفحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے شمالی فلسطین کے شہر ام الفحم میں فلسطینیوں کے چار زیر تعمیر مکان بلڈوزر کی مدد سے منہدم کردیے۔ ام الفحم شہر سنہ 1948ء کی جنگ میں صیہونی ریاست کے قبضے میں آگیا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی پولیس نے ام الفحم میں اتوار کو علی الصباح فلسطینی شہریوں کے زیرتعمیر گھروں کا محاصرہ کیا اور ان کی مسماری شروع کردی۔

ایک مقامی شہری نے بتایا کہ اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری نے ان کے گھروں کو محاصرے میں لیا اور اس کے بعد مکانات بغیر اجازت تعمیر کرنے کے دعوے کے تحت ان کی مسماری شروع کردی۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے گذشتہ منگل کو بھی عرعرہ شہر کی الظہرات کالونی میں ایک زیرتعمیر مکان غیرقانونی قرار دے کر مسمار کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج نے مقبوضہ علاقے میں فلسطینیوں کے چار مکانات مسمار کر دیئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.