• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے مسجد اقصی کے صحن میں صہیونی پرچم لہرا دیا

پیر 28-05-2012
in فلسطین
0
plf flag
0
SHARES
0
VIEWS

plf flag

اسرائیلی فوج کے خصوصی یونٹ کے ایک گروپ نے قبلہ اول اور حرم ثالث مسجد اقصی کی صحن میں تین میٹر بلند صہیونی پرچم بلند کردیا۔ مسجد اقصی کے باب الرحمہ کے سامنے اسرائیلی پرچم لگانے کا مقصد مسجد اقصی کی یادگاری تصاویر لینا ہے۔

القدس کے اوقاف اسلامیہ کے ڈائریکٹر عزام الخطیب کے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو موصول ہونے والے بیان میں بتایا گیا کہ اسرائیلی فوج کے خصوصی یونٹ کے 160 اہلکاروں نے مسجد پر دھاوا بولا اور الرحمہ دروازے پر صہیونی پرچم لہرا دیا جس سے مسجد اقصی کے صحن میں کشیدگی بڑھ گئی، اس موقع پر فلسطینی سخت مشتعل ہوگئے۔ اوقاف اسلامیہ کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ مسجد کے گارڈ نے اسرائیلی فوجی اہلکاروں کو فوری پرچم کو اتارنے کا کہا تاہم صہیونی اہلکاروں نے ایسا کرنے سے انکار کردیا اور اس گارڈ کے چہرے پر تھپڑ بھی رسید کردیا۔ خیال رہے کہ سنہ 1967ء میں مشرقی القدس پر قبضے کے بعد سے پہلی مرتبہ مسجد اقصی کے صحن میں یہودی پرچم لہرایا گیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.