• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے قبلہ اوّل میں گھس کر غنڈہ گردی، محافظ گرفتار، حالات کشیدہ

پیر 22-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9940
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے قبلہ اوّل میں گھس کر وہاں پر موجود فلسطینی محکمہ اوقاف کے مقرر کردہ ایک محافظ کو حراست میں لے لیا، جس کے نتیجے میں قبلہ اوّل میں سخت کشیدگی اور فلسطینیوں میں غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے قبلہ اوّل کے احاطے میں گھس میں کر مسجد کی بے حرمتی کی اور نمازیوں کو زدو کوب کیا۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی آباد کاروں کے ایک گروپ نے اتوار کو مسجد اقصیٰ میں گھس کر اس کی بے حرمتی کی۔ اس موقع پر صیہونی آباد کاروں نے فلسطینیوں کےخلاف اشتعال انگیز نعرے بازی کی۔ صیہونی آباد کاروں نے باب الرحمۃ کے قریب مذہبی رسومات ادا کیں۔

نامہ نگار نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی اشتعال انگیزی پر ایک محافظ نے اعتراض کیا تو صیہونی شرپسندوں نے فوج طلب کرلی جنہوں نے قبلہ اوّل کے ایک پہرے دار خلیل التوھونی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ اتوار کے روز 54 صیہونی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مقدس مقام کی بےحرمتی کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج نے قبلہ اوّل میں گھس کر غنڈہ گردی، محافظ گرفتار، حالات کشیدہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.