• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 4 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی فوج نے فلسطینیون کے پانی کے ٹینکوں کو مسمار کردیا

بدھ 04-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے فلسطینیون کے پانی کے ٹینکوں کو مسمار کردیا
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فوج نے زرعی زمینوں کو پانی فراہم کرنےو الے فلسطینیوں کی ملکیت پانی کے دو بڑے ٹینکوں کو مسمار کردیا۔

وادی اردن میں فلسطین اتھارٹی کے ایک افسر مطاعز بشارت  نے بتایا کہ گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے   علاقے بیت عینون میں  زرعی زمینوں کو سیراب کرنےوالے دو بڑے ٹینک جو کہ فلسطینیوں کی ملکیت تھے ان کو بلڈوزر کی مدد سے مکمل طور پر مسمار کرتے ہوئے پانی کو ضائع کردیا ۔

انھوں نے بتایا کہ پہلا پانی کا ٹینک فلسطینی  عدنان صوافتح  کی ملکیت ہے جبکہ دوسرا ٹینک  سھم طوباس ایگری کلچر ایسوسی ایشن کی ملکیت ہے ، انھوں نے  مزید بتایا کہ ان ٹینکوں کی مسماری سے فلسطینی کسانوں کو بڑا نقصان اٹھانا پڑے گا کیونکہ یہ دونوں ٹینک زرعی زمینوں کے ساتھ ساتھ وہاں پر آباد فلسطینی آبادیوں کو پانی کی فراہمی کا اہم ذریعہ تھے جس کو اسرائیلی فوج نے تباہ کردیا ہے ۔

واضح رہے کہ صیہونی حکام کی جانب سے  فلسطینیوں کی املاک گھرمال اور مویشیوں کے بعد پانی کے ذخیروں کو تباہ کرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ  قابض ریاست  فلسطینیوں کو ان کی آبائی زمینوں سے بے دخل کرنے کیلئے غیر اخلاقی ہتھکنڈوں کا استعمال کررہی ہے تاکہ  فلسطینیوں کو وہاں سے جانے پر مجبور کیا جاسکے۔

Tags: ایگری کلچر ایسوسی ایشنٹینکوں کو مسمار کردیاعدنان صوافتحوادی اردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.