• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے عزون قصبے سے دس سالہ بچہ حراست میں لے لیا

بدھ 07-05-2014
in فلسطین
0
plf 10
0
SHARES
2
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے پیر کی رات مشرقی قلقلیہ کے قصبے عزون پر دھاوا بول دیا اور اس کے تمام داخلی راستے بند کردئیے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کے مطابق اس موقع پر اسرائیلی فوجیوں نے دس سالہ بچے اوساما سالم کو اس کے ماں باپ کے گھر پر دھاوا بولنے کے بعد حراست میں لے لیا اور اس کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

دریں اثناء اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح بیت لحم شہر کے متعدد علاقوں پر چھاپے مارے اور اس کی گلیوں میں گشت کیا۔ اس موقع پر کوئی حراست عمل میں نہیں لائی گئی۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیت لحم کے جنوب مغرب میں شرف کے علاقے میں ایک فوجی ناکہ لگادیا جہاں سے کئی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

ادھر بیت المقدس کی اسرائیلی فوجی عدالت نے پیر کے روز ایک خاتون اور تین لڑکوں کی حراست میں 24 گھنٹوں کی توسیع کردی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.