• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے رام اللہ میں فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا

جمعرات 30-01-2014
in فلسطین
0
plf ramallah
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے شمالی علاقے عین سینیا میں کام کرنے والے الخلیل کے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔

20 سالہ محمد محمود مبارک کے عزیزوں نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج نے نوجوان پر بغیر کسی وارننگ کے ہی فائرنگ کردی۔

انہوں نے بتایا کہ محمد محمود عین سینیا کی مین روڈ کی مرمت کا کام کررہا تھا کہ اس دوران قریبی علاقے اور فوجی چوکیوں میں تعینات اسرائیلی فوجیوں نے ان پر فوجی املاک پر فائرنگ کرنے کا الزام لگا کر اس پر فائرنگ کردی۔

ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے ممبر پارلیمان احمد مبارک کے اس شہید بھتیجے کا جسد خاکی فلسطینی رابطہ دفتر کے حوالے کردی ہے۔

مغربی کنارے میں اس سے پہلے بھی درجنوں فلسطینیوں کو ایسے واقعات میں قتل یا زخمی کردیا گیا ہے جہاں اسرائیلی فوج نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ قابض فوجی بندوق یا تیز دھار آلے سے حملے کی کوشش کو ناکام بنا رہے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.