• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے بیت لحم سے تین فلسطینی بچے گھروں سے اٹھا لیے

جمعرات 25-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7291
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں عایدہ پناہ گزین کیمپ کے قریب تلاشی کی کارروائی کے دوران تین فلسطینی بچوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ادھر بیت لحم ہی میں العبیدیہ قصبے سے تلاشی کے دوران سابق فلسطینی اسیر کے گھر سے اس کی گاڑی ضبط کرلی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے عایدہ پناہ گزین کیمپ سے تین فلسطینی بچوں کو اس حراست میں لیا جس کے بعد انہیں کسی نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

صہیونی فوج نے عایدہ پناہ گزین کیمپ میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے اور کیمپ کے حساس مقامات پرلگے خفیہ کیمرے بھی اتار لیے۔

ادھر ایک دوسرے سیاق میں اسرائیلی فوج نے سابق فلسطینی اسیر ھشام ردایدہ کے گھرمیں تلاشی کے دوران ان کی گاڑی ضبط کرلی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج نے بیت لحم سے تین فلسطینی بچے گھروں سے اٹھا لیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.