• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے انوکھے مرض کا شکار فلسطینی لڑکا گرفتار کرلیا

ہفتہ 07-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8813
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے ایک 17 سالہ فلسطینی طالب علم کو حراست میں لے کرنامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے آج ہفتے کو علی الصباح جنین میں تلاشی کے دوران 17 سالہ انس عدنان حمارشہ کو حراست میں لیا۔

حمارشہ کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا’پیرتھیز‘ نامی ایک انوکھی بیماری کا شکار ہے۔ اس بیماری کے باعث اس کے چہرے کی ہڈی متاثر ہوئی ہے جس کے باعث اس کے منہ کا ایک حصہ شل ہے۔

اہل خانہ نے بتایا کہ انس حمارشہ کو اسرائیلی فوجیوں نے پکڑا اور اس کے ہاتھ اس کی پشت پر باندھ کر نامعلوم مقام پر لے گئے۔

انس کے والد بھی سابق اسیر ہیں۔ وہ خود بھی کئی تل اسرائیلی زندانوں میں قید رہ چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج نے انوکھے مرض کا شکار فلسطینی لڑکا گرفتار کرلیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.