• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج فلسطینیوں پر کیمیائی بم استعمال کررہی ہے، وزارت صحت

ایسے زخموں کاپہلے مشاہدہ نہیں کیا گیا جس میں جلد کے ساتھ ساتھ گوشت پگھل گیا ہے ایسے مریضوں کا علاج بہت مشکل ہے جبکہ بنیادی طبی امداد بھی میسر نہیں۔

منگل 24-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی فوج فلسطینیوں پر کیمیائی بم استعمال کررہی ہے، وزارت صحت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی شہریوں پر کیمیائی ہتھیار وں کا استعمال کیا گیا ہے جس کے باعث جلد کے پگھلنے کے عجیب زخموں کا مشاہدہ کیا گیا ہے جو اس سے قبل پہلے کبھی نہیں دیکھے گئے۔

فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ غاصب صیہونی افواج نے غزہ کے مختلف علاقوں پر نہتے شہریوں پر کیمیائی بموں کا استعمال کیا ہے جس کےباعث  شہریوں کی بڑی تعداد جھلس گئی ہے۔

انھوں نے بتایا ہے کہ  ایسے زخموں کاپہلے مشاہدہ نہیں کیا گیا ہے جس میں جلد کے ساتھ ساتھ انسانی گوشت پگھل گیا ہے  ایسے مریضوں کا علاج  بہت مشکل ہے ایسی صورتحال میں جب غزہ میں بنیادی طبی امداد بھی میسر نہیں ہے۔

 انہوں نے بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ زخمیوں کی جلد کو پگھلانے کے لیے استعمال ہونے والے ہتھیار کی نوعیت کا انکشاف کریں اور ان کے لیے ضروری علاج کی فوری فراہمی کریں۔

قابض فوج کی جارحیت کی تفصیلات کے بارے میں وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد البزم نے کہا کہ قابض فوج شہریوں کے خلاف نئے خونی قتل عام کا ارتکاب کر رہی ہے۔ قابض فوج گھروں میں موجود نہتے شہریوں پر بم گرا کرانہیں ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کررہی ہے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینیکیمیائی بممقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.