• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج اور فلسطینی طلباء کے درمیان عوفر جیل کے قریب تصادم

جمعہ 31-01-2014
in فلسطین
0
plf student
0
SHARES
1
VIEWS

رام اللہ شہر کے نواح میں موجود عوفر جیل کے قریب بیرزیت یونیورسٹی کے طلباء اور جیل کی حفاظت پر تعینات صیہونی فوجیوں کے درمیان پرتشدد تصادم ہوئے ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کے مطابق طلباء بسوں میں سوار ہو کر عوفر آئے جہاں انہوں نے بسوں سے اتر کر اسرائیلی فوجیوں پر پتھرائو شروع کردیا۔

انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی تازہ نفری اور پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور انہوں نے طلباء پر ربڑ کی گولیاں اور آنسو گیس پھینکنا شروع کردئیے مگر اس موقع پر کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

طلباء اسرائیلی فوج کی جانب سے 20 سالہ محمد مبارک کے ناحق قتل پر احتجاج کررہے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.