• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عہدیدار نے ذاتی حیثیت سے فلسطینی اراضی پر قبضہ کر لیا

اتوار 01-07-2018
in فلسطین
0
0Pala11386
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے فلسطینی اراضی کے لیے قائم ’سول ایڈ منسٹریشن‘ محکمے کے ایک سینیر افسر نے فلسطینیوں کی غصب کی گئی اراضی کو حکومت کی ملکیت قرار دینے کے بعد اب اس پر خود قبضہ کرلیا اور ایک صیہونی ہاؤسنگ سوسائٹی بھی قائم کرلی ہے۔

 

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار ’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ’یوسی لیفیت‘ نامی ایک صیہونی غرب اردن میں سول ایڈمنسٹریشن شعبے میں افسر تھا۔ اس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا اور ’غوش عتصیون‘ صیہونی کالونی کے لیے غصب کی گئی فلسطینی اراضی پر خود قبضہ کرنے کے بعد وہاں پر غیر قانونی صیہونی بستی قائم کرلی۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے سابق افسر نے ’زوری یعیلیم‘ کے عنوان سے ایک کالونی قائم کی ہے۔ اس کالونی کے قیام اور اراضی پر قبضے کے لیے اس نے اسرائیلی حکومت سے کسی قسم کی اجازت بھی حاصل نہیں کی ہے۔

خیال رہے کہ جس اراضی کو اسرائیلی عہدیدار نے اپنی کالونی کی شکل دی ہے وہ بحر مردار کے کنارے سطح سمندر سے850 میٹر بلند ہے اور یہ اراضی زرعی فارم کے لیے غصب کی گئی تھی۔ فلسطینی اراضی کے اس غاصبانہ قبضے میں لیفیت کے ساتھ اس کا ایک دوست موشے رونین بھی شامل ہے۔ دونوں سنہ 2014ء سے ایک کمپنی بھی چلا رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عہدیدار نے ذاتی حیثیت سے فلسطینی اراضی پر قبضہ کر لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.