• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت کا بیت المقدس سے تعلق رکھنے والی اسیرہ رہا کرنے سے انکار

بدھ 08-05-2013
in فلسطین
0
plf isolation 300 0
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس کی ایک ڈسٹرکٹ کورٹ نے مقامی عرب خاتون کو مشروط طور پر رہا کرنے سے انکار کر دیا۔ خاتو اسیرہ کے وکیل مفید الحاج نے بتایا کہ عدالت نے گزشتہ روز پیشی پر ان کی مؤکلہ انعام کولمبو کو رہا کرنے سے انکار کر دیا۔

بہ قول مفید الحاج انہیں توقع تھی کہ عدالت ان کی مؤکلہ کو جیل سے رہا کر کے العیساویہ میں ان کے گھر پر انہیں نظر بند کرنے کا حکم صادر کرے گی۔ عدالت نے چار اپریل کو ان کی مدت اسیری میں توسیع کرتے ہوئے کہا تھا کہ فیصلہ اگلی پیشی پر کیا جائے گا۔
مفید الحاج ایڈووکیٹ نے بتایا کہ ان کی مؤکلہ کو اپریل کے پہلے ہفتے میں گرفتار کیا گیا تھا اور ان پر الزام تھا کہ انہوں نے اسرائیلی جیلوں میں سڑنے والے فلسطینی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کی خاطر باب العمود میں ہونے والے مظاہرے کے موقع پر چار پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا تھا۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.