• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت میں دو فلسطینی نوجوانوں پر فرد جرم عائد

پیر 01-08-2016
in فلسطین
0
0Pala2067
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مرکزی عدالت میں دو فلسطینی نوجوانوں پر اسرائیلی فوجی اور شہری تنصیبات پر سنگ باری کے الزامات کے تحت فرد جرم پیش کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حراست میں لیے گئے دونوں فلسطینی نوجوانوں پر گذشتہ روز فرد جرم عائد کی گئی۔ ان پر الزام ہے کہ وہ بیت المقدس میں پولیس اہلکاروں اور یہودی کالونیوں کے درمیان چلنے والی ٹرین پر سنگ باری میں ملوث ہیں۔

اس کے علاوہ فلسطینی نوجوانوں پر یہودی آبادکاروں کی گاڑیوں کو آگ لگانے، اسلحہ رکھنے اور یہودی فوجیوں پر حملوں کے بھی الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 19 سالہ ناصر ابو خضیر او 21 سالہ محمد ابو خضیر سنہ 2014ء میں بیت المقدس میں یہودی شرپسندوں کے ہاتھوں زندہ جلا کر شہید کیے گئے فلسطینی محمد حسین ابو خضیر کے رشتہ دار ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت میں دو فلسطینی نوجوانوں پر فرد جرم عائد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.