• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی رہنما کی انتظامی حراست میں توسیع

بدھ 12-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6747
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی فوجی عدالت نے گذشتہ روز انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل فلسطینی رہنما مازن جمال النتشہ کی قید میں تیسری بار مزید چھ ماہ کی توسیع کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی عدالت کی طرف سے الخلیل شہر سے تعلق رکھنے والے فلسطینی سیاسی و سماجی رہنما جمال النتشہ کی مدت حراست میں چھ ماہ کی توسیع کی ہے۔ وہ 18 اپریل 2016ء سے اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل ہیں۔

خیال رہے کہ جمال النتشہ نے صہیونی زندانوں میں قید و بند کا سفر 1991ء میں شروع کیا جب وہ میٹرک کے طالب علم تھے۔ وہ سنہ 1997ء اور اس کے بعد متعدد بار انتظامی حراست میں ڈالے گئے۔ وہ اب تک مجموعی طور پر13  سال صہیونی زندانوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے فلسطینی رہنما کی انتظامی حراست میں توسیع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.