• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی اسیرہ کی قید میں پانچویں بار توسیع

جمعہ 28-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4830
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے ایک فلسطینی خاتون کو پانچویں بار انتظامی حراست کی سزا سنائی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی عدالت نے اسیرہ غدیرجمموم کی مدت حراست میں مزید کئی روز کے لیے حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔

صہیونی عدالت نے محروسہ کو اس کے وکیل سے ملاقات پربھی پابندی عائد کر دی ہے۔ خیال رہے کہ فلسطینی اسیرہ کی یہ مسلسل حراست میں پانچویں بارتوسیع ہے۔

خیال رہے جمجوم کو رواں ماہ شمالی بیت المقدس کے الرام قصبے سے حراست میں لیا گیا تھا۔ جمجوم چار بچوں کی ماں ہیں۔ انہیں ایک اسرائیلی فوجی پر چاقو سے حملے کے شبے میں حراست میں لیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے فلسطینی اسیرہ کی قید میں پانچویں بار توسیع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.