• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی اسیر کو دو بار عمر قید کی سزا

جمعرات 05-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8786
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی شہری زیاد عوض کو دو بارہ عمر قید اور 16 سال اضافی قید کی سزا سنائی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 10 کی رپورٹ میں زیاد عوض کو سنہ 2014ء میں ایک اسرائیلی پولیس افسر کو گولیاں مار کر قتل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

صہیونی حکام کا کہنا ہے کہ زیاد عوض جنہیں سنہ 2011ء میں ایک معاہدے کے تحت رہا کیا گیا تھا نے سنہ 2014ء کو باروخ مزراحی نامی ایک صہیونی پولیس افسر کو گولیاں مار کر قتل کردیا تھا۔

عدالت نے عوض کو سولہ سال اضافی قید اور پونا ایک ملین شیکل جرمانہ کی سزا بھی سنائی ہے۔ یہ رقم فلسطینی اسیر کےاہل خانہ پر ڈالی گئی ہے اور کہا ہے وہ یہ رقم مقتول کے اہل خانہ کو ادار کرے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی عدالت سے فلسطینی اسیر کو دو بار عمر قید ،بھاری جرمانہ کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.