• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی رکاوٹوں کے باوجود، لاکھوں فرزندان توحید نے نماز عید الفطر مسجد اقصی میں ادا کی

جمعہ 15-06-2018
in فلسطین
0
0Pala5936
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کے مقبوضہ بیت المقدس کو چاروں اطراف سے گھیرے میں لینے کے باوجود لاکھوں فرزندان توحید نماز عید الفطر مسجد اقصی میں ادا کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج کی قائم کردہ بے جا رکاوٹوں کے باوجود لاکھوں کی تعداد میں فرزندان توحید نماز عید الفطر کی ادائیگی کے لیے مسجد اقصی کی طرف امڈ آئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نماز عید الفطر کی ادائیگی کے لیے نا صرف بیت المقدس کے  مضافات بلکہ غرب اردن اور ۱۹۸۴ میں اسرائیلی قبضے میں جانے والے مقبوضہ علاقوں سے لاکھوں کی تعداد میں مسلمان مسجد اقصی میں عید الفطر کی ادائیگی کے لیے کھینچے چلے آئے۔

مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے لا تعداد فلسطینی مسلمانوں نے اسرائیلی رکاوٹوں اور پابندیوں کی وجہ سے شہر کے گلی کوچوں میں عیدالفطر کی نماز ادا کی۔

مسجد اقصی میں نماز عید الفطر کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام نے خطبہ میں کہا کہ مسجد اقصی داخلے کے خلاف فلسطینیوں پر عائد کردہ اسرائیلی پابندیاں ایک شرمناک فعل ہےاور مسلمانوں کو ان کے مذہبی اجتماعات سے دور رکھنے کے سازش قرار دیتے ہوئے امام مسجد اقصی نے اپنے خطبہ میں اسرائیل کی طرف سے غزہ کے محاصرے اور صبر و تحمل کے موضوعات سمیت عید کی روایات پر جامع بات کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی رکاوٹوں کے باوجود، لاکھوں فرزندان توحید نے نماز عید الفطر مسجد اقصی میں ادا کی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.