• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی خاتون وزیر کا فلسطینیوں سے کھلی نا انصافیوں کا اعتراف

جمعہ 05-12-2014
in فلسطین
0
plf femaleminister
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی خاتون وزیرصحت نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل میں محکمہ صحت سمیت ملک کے تمام شعبوں میں فلسطینی عرب باشندوں اور یہودیوں کے درمیان غیرمعمولی نوعیت کی عدم مساوات کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسدود شہر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی خاتون وزیرصحت ’’یائیل گیرمین‘‘ نے کہا کہ ہمیں یہ اعتراف کرنا چاہیے کہ اسرائیل میں یہودیوں اور دوسری اقوام کے شہریوں کے درمیان عدم مساوات کے بدترین مظاہر دیکھے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں جو سہولیات یہودیوں کو حاصل ہیں فلسطینی اس کا تصور بھی نہیں کرسکتے ہیں۔ اسی طرح یہودی آباد کاروں میں شرح اموات عرب آبادیوں کی نسبت بہت کم ہے۔ اس کی بنیادی وجہ عرب شہریوں کو علاج معالجے کی سہولیات کا شدید فقدان ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جنوبی اور شمالی اسرائیل میں بھی  شرح اموات میں واضح فرق موجود ہے۔ جنوبی اسرائیل میں یہودیوں کی اکثریت ہے جبکہ شمالی اسرائیل میں فلسطینی بھی آباد ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.