• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حکومت عدالت کی ہدایت پر غزہ کی بجلی بحال کرنے پر تیار

منگل 17-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8920
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے صہیونی سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کے بعد غزہ کی پٹی کے علاقے کی کم کی گئی بجلی بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ اسرائیلی حکومت نے غزہ کی پٹی کی بجلی محض انتقامی بنیاد پر کم کی ہے جس کے نتیجے میں عام شہری متاثر ہو رہے ہیں۔

درخواست گذاروں کے ایک وکیل نے شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اسرائیلی حکومت سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد گذشتہ جون میں کم کی گئی غزہ کی بجلی بحال کرنے پر تیار ہوگئی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی حکومت نے گذشتہ جون میں غزہ کی پٹی کو فراہم کردہ بجلی فلسطینی اتھارٹی کی درخواست پرکم کر دی تھی۔

ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے انسانی حوق کی تنظیموں کی درخواست پر  اگلے 48 گھنٹوں میں غزہ کی ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی کم کی گئی مقدار بحال کر دی جائے گی۔

یاد رہے کہ انسانی حقوق کی دو عالمی تنظیموں سویڈن کی ’رٹفیس اوک فریھیٹ‘ اور فرانس کی ’کولکٹیو 69‘ نے اسرائیلی سپریم کورٹ میں غزہ کی بجلی کم کرنے کے خلاف ایک درخواست دی تھی۔ اگرچہ یہ درخواست کئی ہفتے قبل دی گئی تھی تاہم اسرائیلی عدالت اس پر فیصلہ بار بار ملتوی کرتی رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی حکومت عدالت کی ہدایت پر غزہ کی بجلی بحال کرنے پر تیار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.