• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حکام نے فلسطینی خاندانوں کے گھر مسمار کرنے کا حکم دے دیا

پیر 03-02-2014
in فلسطین
0
plf paper
0
SHARES
0
VIEWS

 

مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام حال ہی میں الجاھلین عرب خاندانوں کے لئے یورپی تنظیموں کے تعاون سے تعمیر کئے گئے گھروں کو مسمار کرنے کے احکام جاری کر دئیے ہیں۔

ذرائع  نے بتایا کہ ان گھروں کو سال 2012 کے اواخر میں ہونے والے تباہ حال موسم کے نتیجے میں تباہ ہونے والے گھروں کی جگہ تعمیر کیا گیا تھا اور ان کی تعمیر کے لئے مالی تعاون یورپی انسانی حقوق کے اداروں نے کیا تھا۔
     
اسرائیلی فوج کی سول انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپین فنڈنگ سے تعمیر ہونے والے یہ گھر غیر قانونی اور غیر لائسینسی ہیں اور یہ علاقے کے گھروں کے ڈیزائن سے مختلف ہیں۔

مگر فلسطینی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ ان کے تباہ حال گھروں کو ہی صرف دوبارہ تعمیر کیا گیا تھا اور ان کے علاقے میں ایک بھی میٹر کا اضافہ نہیں کیا گیا تھا۔ اس امر کے باوجود کہ الجاھلین کے رہائشی عیساویہ اور اناطہ کے علاقے کے درمیان 60 سال سے زائد عرصے رہ رہے ہیں اسرائیلی فوج کے قانونی مشیر یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ اس علاقے کے رہائشی علاقے پر زبردستی قابض ہیں۔

اسرائیل کی جانب سے ان گھروں کی تباہی کے فیصلے کے نتیجے میں 68 فلسطینی خاندان متاثر ہوں گے۔ الجاھلین عرب 1950 کی دہائی میں اس علاقے میں آکر رہائش پذیر ہوئے تھے جب اسرائیلی فوج نے انہیں نقب علاقے سے بے دخل کردیا تھا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.