• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلوں کو الخلیل اور النقب منتقل کرنے کی تیاری

اتوار 23-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7970
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ااسرائیلی حکومت نے ملک کے وسطی علاقوں میں قائم جیلوں کی اراضی خالی کرنے اور وہاں پر صہیونی آباد کاروں کے لیے کالونیوں کی تعمیر کے لیے جیلوں کو الجلیل اور جزیرہ نما النقب منتقل کرنے کی تیاری شروع کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبارات میں شائع ہونے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے وسطی علاقوں میں قائم کی گئی جیلوں کوخالی کرنے کے بعد انہیں سنہ 1948ء کے مقبوضہ شہر الجلیل اور جزیرہ نما النقب منتقل کرنے کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وسطی علاقوں سے جیلوں کی منتقلی کا مقصد ان کی جگہ پر ہزاروں کی تعداد میں صہیونیوں کے لیے مکانات تعمیر کرنا ہے۔

رپورٹ کے مطابق انتظامیہ جلد ہی ’غوش دان‘، ہشارون اور ساحلی علاقوں کی جیلوں کو اندرون فلسطین منتقل کرنے کا عمل شروع کرے گی۔

جیلوں کی وسطی علاقوں سے شمالی علاقوں کی طرف منتقلی کی مہم وزیر خزانہ موشے کحلون نے شروع کی ہے۔ موشے کحلون مقبوضہ فلسطینی علاقون کے لیے قائم کردہ اسرائیلی ’لینڈ اتھارٹی‘ کے بھی چیئرمین ہیں۔

وہ وسطی علاقوں میں قائم جیلوں اور ان کے لیے مختص رقبے پر صہیونی آباد کاروں کے لیے رہائشی کالونیاں بنانا چاہتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جیلوں کو الخلیل اور النقب منتقل کرنے کی تیاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.