• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 6 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلوں میں پانچ فلسطینی پارلیمنٹیرین بدستور پابند سلاسل

جمعرات 26-07-2018
in فلسطین
0
0Pala5943
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی حکام نے فلسطینی پارلیمنٹ کے بزرگ رکن محمد النتشہ کو رہا کردیا مگر اس کے باوجود اسرائیلی جیلیں فلسطینی ارکان پارلیمنٹ سے خالی نہیں ہوئیں بلکہ پانچ ارکان اب بھی بدستور پابند سلاسل ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیران اسٹڈی سینٹر کے ترجمان ریاض الاشقر نے بتایا کہ الخلیل شہر سے تعلق رکھنے والے رکن پارلیمنٹ 60 سالہ محمد جمال نعمان النتشہ کو 22 ماہ کی مسلسل انتظامی قید کے بعد رہا کیا گیا۔

28 ستمبر 2016ء کو گرفتاری کے بعد ان کی مدت حراست میں مسلسل پانچ بار تجدید کی گئی۔ اس سے قبل وہ تین سال قید کے بعد رہا ہوئے تو صرف سات ماہ تک  وہ جیل سے باہر رہے تھے۔

اس وقت بھی پانچ ارکان پارلیمان اسرائیلی زندانوں میں قید ہیں جن میں مروان البرغوچی اور احمد سعدات کئی سال سے قید ہیں۔ خاتون رہنما خالدہ جرار کی مدت حراست میں تین بار توسیع کی گئی اور ناصر عبدالجواد کو سفلیت سے گرفتار کرنے کے بعد جیل میں ڈالا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جیلوں میں پانچ فلسطینی پارلیمنٹیرین بدستور پابند سلاسل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.