• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کو گرم کپڑوں کی فراہمی پر پابندی

منگل 19-12-2017
in فلسطین
0
0Pala5965
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی انتظامیہ نے جیلوں میں فلسطینی اسیران کو ان کے اہل خانہ کی طرف سے سردی سے بچاؤ کے لیے گرم کپڑوں اور لحاف کی فراہمی پر پابندی عائد کردی ہے۔ دوسری جانب سخت سردی کے موسم میں اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینیوں کی حالت تشویشناک ہوگئی ہے۔ کئی اسیران سردی کی وجہ سے بیمار ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے’کلب برائے اسیران‘ کے ڈائریکٹر امجد النجار نے بتایا کہ حالیہ ایام میں متعدد اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو ان کے اقارب کی طرف سے گرم کپڑے فراہم کرنے کی کوشش کی گئی مگرقابض جیل انتظامیہ نے اسیران کے لواحقین کو اسیران تک گرم کپڑے اور دیگر ضروریات کی فراہمی پر پابندی عائد کردی۔

انہوں نے بتایا کہ گذشتہ روز اسرائیل کی ’ایشل‘ جیل میں قید فلسطینیوں کو کلب برائے اسیران اور قیدیوں کے اہل خانہ کی طرف سے کم کپڑے بھجوائے گئے مگر صیہونی حکام نے انہیں قیدیوں کو دینے سے انکار کردیا۔

امجد النجار نے بتایا کہ اسرائیل کی صحرائی جیلوں میں قید فلسطینی شدید سرد موسم کا سامنا کررہے ہیں اوران کے پاس سردی سے بچاؤ کا کوئی انتظام نہیں ہے۔

النجار کا کہنا تھا کہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل کئی فلسطنی سردی کی وجہ سے بیمار پڑ گئے ہیں۔ سردی کی وجہ سے نزلہ، زکام، بخار اور سر درد کی بیماریاں عام ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کو گرم کپڑوں کی فراہمی پر پابندی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.