• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل میں قید سابق فلسطینی وزیر کی حراست میں توسیع

پیر 06-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1600
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرئیلی حکام نے زیرحراست سابق فلسطینی وزیر وصفی قبہاء کی حراست میں غیرمعینہ مدت تک کے لیے توسیع کر دی ہے۔ سابق فلسطینی وزیر مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے مغرب میں قائم سالم نامی فوجی جیل میں قید ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وصفی قبہاء کو صہیونی فوجیوں نے 20 روز قبل حراست میں لیا تھا۔ ان پر فلسطینی اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے کے ساتھ ساتھ کئی دوسری سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا بھی الزام عاید کیا گیا ہے۔

اطلاعات کے نامہ نگار نے بتایا کہ صہیونی جیل حکام نے سابق وزیر کی انتظامی حراست میں غیرمعینہ مدت کے لیے توسیع کرتے ہوئے کہا ہے جب تک ان کے خلاف تحقیقات جاری ہیں وہ جیل ہی میں رہیں گے۔

خیال رہے کہ وصفی قبہا پچھلی فلسطینی حکومت میں اسیران کے امور کے وزیر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی کی 12 قیمتی سال اسرائیلی زندانوں میں گذارے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جیل میں قید سابق فلسطینی وزیر کی حراست میں توسیع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.