• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد بیت المقدس کے چار شہری گھروں پر نظر بند

جمعرات 10-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4977
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت کی طرف سے رہا کیے گئے بیت المقدس کے چار باشندوں کو ان کے گھروں میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی عدالت کے حکم پر چار فلسطینی شہریوں کی رہائی اس شرط پرعمل میں لائی گئی کہ وہ پانچ دن تک اپنے گھروں سے باہر نہیں نکلیں گے اور اگلے ایک ماہ تک کسی دوسرے شخص سے رابطہ نہیں کریں گے۔

کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے بیت المقدس کے چار شہریوں محمود عبدالطیف، محمد جابر، معتصم حجیج اور جہاد ناصر قوس کو رہائی کے بعد ان کے گھروں میں نظر بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔

کلب برائے اسیران کے مندوب مفید الحاج کا کہنا ہے کہ مجسٹریٹ عدالت کی طرف سے چار فلسطینی شہریوں کو نہ صرف گھروں پر نظر بند رکھنے کا حکم دیا ہے بلکہ ان سے فی کس پانچ ہزار شیکل جرمانہ بھی وصول کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد بیت المقدس کے چار شہری گھروں پر نظر بند
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.