• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی ایجنسی متوقع سہولیات کے بدلے جاسوس تیار کرسکتی ہے: مبصرین

منگل 14-10-2014
in فلسطین
0
plf expectedfacilities
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی صورتحال پر گہری نظر رکھنے والے مبصرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی داخلی سیکیورٹی تنظیم شن بیت غزہ میں عوام کو فراہم کی جانیوالی حالیہ سہولیات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے لئے جاسوس بھرتی کرنے کی کوشش کرے گی تاکہ فلسطینی مزاحمت سے غزہ جنگ میں ہتک آمیز شکست کا بدلہ لیا جاسکے۔

المجد سیکیورٹی ویب سائٹ نے ایک سیکیورٹی ماہر کے حوالے سے بتایا کہ "ہم غزہ کے شہریوں کو فراہم کی جانیوالی حالیہ اسرائیلی سہولیات کو انتہائی غور سے ماینیٹر کررہے ہیں اور ہمیں آگاہی ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسیاں کس طرح اپنے شکار ڈھونڈتی ہیں۔ "

ویب سائٹ کا کہنا تھا کہ فلسطینی سیکیورٹی ادارے خصوصی طریقہ کار اور حکمت عملی کے تحت معاملات پر نظر رکھ رہے ہیں اور ان تمام سیکیورٹی خدشات کا حل نکالنے کی کوشش کررہے ہیں جن کا غزہ کو سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

فلسطینی سیکیورٹی ذرائع نے اسرائیلی شکنجے اور بلیک میلنگ کے سامنے ممکنہ طور پر جھکنے والے فلسطینی کو خبردار کیا اور کہا کہ فلسطینی مزاحمت غزہ میں اسرائیل کی مدد کرنے والے کسی بھی شخص کو سخت سے سخت سزا دے گی۔

ویب سائٹ کا مزید کہنا تھا کہ سیکیورٹی معاملات کے حالیہ جائزے کے مطابق اسرائیل کے ساتھ تعاون کرنے والوں کی تعداد انتہائی کم رہ گئی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.