• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی انتظامیہ نے بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیرن کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے

ہفتہ 05-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4921
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل تین فلسطینی بھوک ہڑتالی اسیران نے انتظامیہ کی طرف سے مطالبات تسلیم کیے جانے کی یقین دہانی کے بعد بھوک ہڑتال ختم کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی انتظامیہ نے بھوک ہڑتالی اسیران کے مطالبات تسلیم کرتے ہوئے ان کی انتظامی حراست میں توسیع نہ کرنے کی تحریری یقین دہانی کرائی گئی جس کے بعد اسیران نے بھوک ہڑتال روک دی۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران چیئرمین عیسیٰ قراقع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید تین فلسطینی بھوک ہڑتالی شہریوں حسن ربایعہ ، مجد ابو شملہ اور مصعب مناصرہ نے انتظامیہ کی طرف سے انتظامی حراست میں مزید توسیع نہ کیے جانے کی تحریری یقین دہانی کے بعد بھوک ہڑتال ختم کردی ہے۔

تینوں اسیران ایک ماہ سے زائد عرصے سے بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے تھے۔ عیسیٰ قراقع نے بتایا کہ بھوک ہڑتال ختم کرنے والے تینوں قیدی اس وقت اسرائیل کی جزیرہ نما النقب جیل میں قید ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام کی طرف سے ان کے مطالبات تسلیم کئے جانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی انتظامیہ نے بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیرن کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.