• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کی جارحیت، غزہ کی سرحد پر تین فلسطینیوں کو شہید کرنے کا دعویٰ

پیر 30-04-2018
in فلسطین
0
0Pala10812
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر باڑ عبور کرنے والے تین فلسطینیوں کو شہید اور ایک کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان افیخائی ادرعی نے ایک بیان میں کہا کہ فوج نے غزہ کی سرحد پر دراندازی کے مختلف واقعات میں اتوار کو گولیاں مار کر تین فلسطینیوں کو شہید اور ایک کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان نے بتایا کہ دو فلسطینیں کو جنوبی غزہ میں سرحد عبور کرنے کی کوشش کے دوران شہید کیا گیا جب کہ ایک فلسطینی کو مشرقی غزہ کی سرحد عبور کرتے ہوئے شہید اور دوسرے کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان نے بتایا کہ جنوبی غزہ میں سرحد عبور کرنے والے فلسطینیوں نے فوج کی گشتی پارٹی پر دستی بموں سے حملہ بھی کیا تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ جوابی کارروائی میں دونوں کو شہید کردیا گیا۔ فلسطینی طبی ذرائع نے ان ہلاکتوں کی تصدیق نہیں کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کی جارحیت، غزہ کی سرحد پر تین فلسطینیوں کو شہید کرنے کا دعویٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.