• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کی انتقامی سیاست، فلسطینیوں کی بسیں بھی غیرمحفوظ

ہفتہ 19-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8305
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے  شہر نابلس میں گذشتہ تین روز کے دوران فلسطینیوں کی چار بسیں ضبط کرنے کے بعد انہیں فوجی کیمپوں میں منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قبضے میں لی گئی چاروں بسیں غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں چل رہی تھیں۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جمعہ کے روز جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ فوج نے فلسطینی ٹرانسپورٹ کمپنی ’التمیمی‘ کی چار بسیں ضبط کی ہیں۔ اس کمپنی پر الزام ہے کہ وہ غرب اردن میں حماس کے کارکنان کو مفت ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرتی ہے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ التمیمی کمپنی کی بسیں حماس سے وابستہ طلباء اور دیگر کارکنان کو مفت ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اسرائیلی فوج سے لڑنے والے فلسطینی نواجوں کو نقاط تماس تک پہنچانے میں بھی مدد دیتی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ سنہ 2015ء کے دوران بھی فلسطینی مزاحمت کاروں کو ٹرانسپورٹ کی سہولت مہیا کرنے والی کمپنیوں کی کئی بسیں ضبط کی گئی تھیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کی انتقامی سیاست، فلسطینیوں کی بسیں بھی غیرمحفوظ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.