• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا مغربی کنارے میں درجنوں نئے مکانات کی تعمیر کا فیصلہ

بدھ 01-08-2012
in فلسطین
0
plf ioa to
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی وزارت دفاع اور تعمیرات عامہ نے حال ہی میں فلسطین کے مقبوضہ علاقے غرب اردن کے تاریخی شہر الخلیل میں‘‘کریات اربع’’ نامی کالونی میں یہودی آباد کاروں کے لیے مزید 84 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔

صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی کنیسٹ(پارلیمنٹ) کی جانب سے مغربی کنارے میں غیرقانونی یہودی تعمیرات روکنے کے فیصلے کے علی الرغم صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو غرب اردن اور بیت المقدس میں یہودی توسیع پسندی کے اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔

صہیونی عبرانی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ الخلیل شہر میں قائم‘‘کریات اربع’’ نامی کالونی میں تعمیرات صہیونی حکومت کی مروجہ پالیسی سے ہٹ کر ہے، کیونکہ موجودہ پالیسی کے تحت اسرائیل ان کالونیوں میں یہودیوں کے لیے مکانات کی تعمیر کی منظوری دے رہا ہے جن کے بارے میں اس کا دعویٰ ہے کہ یہ اسرائیل کا حصہ ہیں اور کسی بھی مذاکراتی عمل اور امن معاہدے کی صورت میں انہیں اسرائیلی ریاست ہی کا حصہ سمجھا جائے گا، تاہم کریات اربع ان علاقوں میں شامل ہے جنہیں فلسطینیوں کے ساتھ مذاکرات کے نتیجے میں فلسطینی ریاست میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق الخلیل شہر میں کریات اربع تعمیراتی کونسل نے حال ہی میں اپنی مرضی کے تحت ہی کالونی میں تعمیرات شروع کردی تھیں، جس کے بعد وزیر مواصلات اور وزیر دفاع نے ان تعمیرات کو اعلانیہ طورپر درست قرار دیا تھا، تازہ تعمیرات بھی صہیونی ریاست کی توسیع پسندانہ رجحان کا حصہ ہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.