• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا غرب اردن سے حماس کا مزاحتمی سیل گرفتار کرنے کا دعویٰ

منگل 02-01-2018
in فلسطین
0
0Pala6057
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے’شاباک‘ کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ایک مزحمتی سیل کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق خفیہ ادارے’شاباک‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کی طرف سے مزاحمتی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کے لیے خفیہ سیل تشکیل دیاتھا۔ اس خفیہ سیل سے وابستہ متعدد فلسطینی مزاحمت کاروں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

’شاباک’ کا کہنا ہے کہ غرب اردن میں مزاحمتی کارروائیوں میں ملوث پانچ افراد کی گرفتاری کے بارے میں ذرائع ابلاغ کو آگاہ کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

اسرائیلی خفیہ ادارے کے مطابق گرفتار فلسطینی سیل غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے سابق فلسطینی اسیر عبداللہ عرار کے احکامات پر عمل درآمد کرتا رہا ہے۔ عبداللہ عرارکو سنہ 2011ء میں قیدیوں کے تبادلے کے دوران رہا کیا کیا گیا تھا۔

صیہونی حکام کے مطابق فلسطینی سیل کو گذشتہ برس اکتوبر میں حراست میں لیا گیا تھا۔ ان کی گرفتاری اسرائیلی پولیس، انٹیلی جنس اداروں اور خفیہ ادارے شاباک کے مشترکہ آپریشن میں عمل میں لائی گئی تاہم ان گرفتاری کے بارے میں معلومات صیغہ راز میں رکھی گئی تھیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.