• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا ریاستی جبر، فلسطینی کو اپنا مکان خود مسمار کرنے پر مجبور!

منگل 11-09-2018
in فلسطین
0
0Pala6257
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ریاست کے ظلم وتشدد اور جبر کے دیگر حربوں میں فلسطینیوں کو انہی کے ہاتھوں بنے بنائے گھر مسمار کرنے پر مجبور کیا جانا بھی ہے۔ گذشتہ روز قابض صیہونی حکام نے ریاستی جبر کی بدترین مثال قائم کرتے ہوئے بیت المقدس میں ایک فلسطینی سے اس کا مکان اسی کے ہاتھوں مسمار کرادیا۔ 

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج اور دیگر حکام کی بڑی تعداد نے القدس میں الوجہ کے مقام پر احمد ابو التین کے گھر کا محاصرہ کیا۔ اہل خانہ کو بندوق کی نوک پرگھر سے باہر نکالا اور اس کے بعد گھر کے مالک کو خود مکان مسمار کرنے پر مجبور کردیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی بلدیہ کے حکام کے ہمراہ آنے والے فوجیوں نے احمد ابو التین سے کہا کہ اس نے مکان اسرائیلی حکام کی اجازت کے بغیر تعمیر کر رکھا ہے۔

دوسری جانب مقامی فلسطینی قیادت اور عوامی حلقوں نے مکان کی جبرا مسماری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.