• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا جنین سے فلسطینی مزاحمتی سیل پکڑنے کا دعویٰ

جمعہ 05-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7057
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے ’شاباک‘ نے گذشتہ روز جاری کردہ ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین سے ایک فلسطینی مزاحمتی ’سیل‘ کو حراست میں لیا ہے جو اسرائیلی فوج پر متعدد حملوں میں ملوث ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتار کیے گئے مزاحمتی گروپ سے وابستہ کئی فلسطینی جنین کے علاوہ نابلس اور طولکرم میں بھی سرگرم ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’شاباک‘ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حراست میں لیے گئے فلسطینی مزاحمت کار عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر جنین شہر کے نواحی علاقے ’فحمہ‘ سے ہے۔

صہیونی حکام کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے فلسطینی مزاحمت کارون میں ایک مقامی وکیل لوئی احمد شفیق صعابنہ اور اس کا کزن شفیق محمد صعابنہ بھی شامل ہے۔

صہیونی فوج نے فلسطینی شہریوں کو مزاحمتی کارروائیوں کے شبے میں حراست میں لینے کے ساتھ ساتھ ان کی گاڑیاں، اسلحہ اور دیگر اشیاء بھی ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.