• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا بیت لحم میں وسیع اراضی پر ‘کار شوروم‘ قائم کرنےکا فیصلہ

پیر 28-05-2018
in فلسطین
0
0Pala11021
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے علاقے غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم میں صیہونی آباد کاروں کے لیے ایک کار آڈیٹوریم اور کار شوروم قائم کرنے کی منظوری دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ کار شوروم بیت لحم کے  نواحی علاقے الخضر میں قائم کی جائے گی۔

مقامی سماجی کارکن اور نسلی دیوار کے خلاف سرگرم کمیٹی کے مندوب حسن بریجیہ نے بتایا کہ صیہونی حکام کی طرف سے ایک آرڈر جاری کیا گیا ہے جس میں کار شوروم کی آڑ میں نئی عمارتیں، دفاتر اور رہائش گاہیں تعمیر کی جائیں گی۔

بریجیہ کا کہنا تھا کہ صیہونی حکام نے کاروں کے شوروم کے لیے ’خلہ الفحم‘ کی جگہ پر فلسطینی اراضی غصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صیہونی حکام چند ماہ قبل بھی  اس علاقے کے ایک پلاٹ پر قبضہ کرچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.