• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا اٹلی سے ایک ارب ڈالرز مالیت کے تیس جنگی جہاز خرید کرنے کا فیصلہ

منگل 03-07-2012
in فلسطین
0
plf one_arab
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکومت نے فضائیہ کو جدید ترین جنگی طیاروں سے لیس کرنےکے لیے اٹلی کی حکومت سے ایک ارب ڈالرز مالیت کے تیس جنگی جہاز خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی وزارت دفاع کی ذیلی کمیٹی برائے معاہدات نے پیر کے روز اٹلی سے تیس جنگی جہازوں کی خریداری کی منظوری دی۔ معاہدے پر چار ارب شیکل سے زیادہ کی لاگت آئے گی۔

رپورٹ کے مطابق اسرئیلی فضائیہ کو یہ”اسکائی ہاک” نامی تیس جنگی طیارے سنہ 2014ء تک فراہم کردیے جائیں گے جو فوجیوں کی جنگی مشقوں میں استعمال ہوں گے۔ ادھر اسرائیلی ریڈیو نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اٹلی بھی جواب میں صہیونی حکومت سے اتنی ہی مالیت کے دفاعی آٓلات اور جنگی سازو سامان خریدے گا، جس کے لیے دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ طے پاچکا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.