• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے یہودی بستیوں کی تعمیر روکنے سے انکار کر دیا

بدھ 08-05-2013
in فلسطین
0
plf 1Aqsa-Assault
0
SHARES
0
VIEWS

الاقصی ٹرسٹ اور ہریٹیج فاؤنڈیشن نے بتایا ہے کہ بدھ کے روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے مسجد اقصی کا محاصرہ کر لیا اور نمازیوں کی بڑی تعداد کو نماز ادائی سے روکا۔ قابض حکام نے بیت المقدس کے پرانے علاقے میں راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کر دیں اور ناکے لگا دیئے ہیں۔

 

 

اس پیش رفت کے ساتھ ساتھ دسیوں یہودی آبادکاروں نے مراکشی دروازے کی جانب سے مسجد اقصی پر حملہ کیا اور اندر داخل ہو کر مسجد کی بے حرمتی کی۔ انہیں قابض فوجیوں کا مکمل تحفظ حاصل تھا۔ یہودی آبادکاروں نے مسجد میں کھلے عام مارچ کیا۔ ایک اندازے کے مطابق حملہ آور یہودیوں کی تعداد ساٹھ تھی۔ خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اسرائیلی پولیس کی نگرانی میں یہودی آبادکاروں کے مزید جھتے ایسی کارروائیاں کریں گے۔

درایں اثنا دسیوں نمازی، طلبہ اور طالبات مسجد میں موجود تھے جن کی صہیونی پولیس نے کڑی نگرانی کی۔ انہوں نے چن چن کر مسجد میں علی الصباح داخل ہونے والے نوعمر نمازیوں کو مسجد سے باہر نکالا جبکہ باقی رہنے والے مسلمان نمازیوں کو دروازوں کے ساتھ باندھا دیا گیا۔

ادھر مقبوضہ بیت المقدس سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق قابض فوج نے القدس میں اسلامی قبرستان کمیٹی کے سربراہ الحاج انجینئر مصطفی ابو زھرہ کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔

بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.