• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے ہفتے میں دوسری بار مقبوضہ بیت المقدس کی ناکہ بندی کر دی

بدھ 04-03-2015
in فلسطین
0
plf 2ndtime-in-week
0
SHARES
1
VIEWS

صہیونی فوجیوں کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے داخلی اور خارجی راستوں کی ہفتے میں دوسری بار ناکہ بندی کی گئی، جس کے نتیجے میں شہریوں کو سنگین مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی حکام کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے داخلی اور خارجی راستوں کی اچانک بندش سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کے روز اسرائیلی فوجیوں نے قلندیا، حزما، زعیم ، الجیب اور عطروت صنعتی کالونیوں کی جانب سے غزہ کے داخلی راستوں کو بند کر دیا گیا جس کے نتیجے میں گھنٹوں ٹریفک جام رہا اور شہریوں کو نقل وحرکت میں سنگین دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں کی جانب سے بیت المقدس کے داخلی راستوں کو بھاری بلاک رکھ کر بند کر دیا گیا تھا۔ یہ ایک ہفتے میں بیت المقدس کے داخلی راستوں کی بندش کا دوسرا واقعہ ہے۔ اس سے قبل بھی صہیونی فوجیوں نے ایک بار مقبوضہ بیت المقدس کے داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کر دی تھی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.