• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے وادی گولان سے بارودی سرنگوں کی تلفی شروع کردی

منگل 12-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9494
0
SHARES
4
VIEWS

وادی گولان (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے شام کے مقبوضہ وادی گولان میں بارودی سرنگوں کی صفائی کی مہم شروع کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے عمومی مبصر کے طور پر وادی گولان میں بچھائی گئی سیکڑوں بارودی سرنگوں کی تلفی کا کام شروع کیا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 2 کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ وادی گولان میں بارودی سرنگوں کی تلفی کا کام وزارت دفاع کی زیرنگرانی شروع کیا گیا ہے۔ وادی گولان میںسرنگوں کی تلفی کا سلسلہ شروع گذشتہ اگست میں شروع کیا گیا تھا۔ بعض وجوہ کی بنا پر اسے معطل کردیا گیا تھا تاہم یہ کام دوبارہ شروع کیا گیا ہے۔ بارودی سرنگوں کی تلفی کا سلسلہ اگلے تین سال تک جاری رہے گا۔ اس پر  لاکھوں ڈالر کی رقم مختص کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق وادی گولان میں 2000 سے 3000 ہزار دونم کے علاقے پر ہزاروں کی تعداد میں بارودی سرنگیں بچھائی گئی ہیں۔ بحیرہ طبریا اور وادی گولان کے کل 10 فی صد علاقے پر بارودی سرنگیں موجود ہیں۔

رپورٹ کے مطابق وادی گولان میں باردی سرنگوں کی تلفی کی مہم کا اصل مقصد وہاں پر قائم کی گئی صیہونی کالونیوں کو وسعت دینا ہے۔

رپورٹ میں بارودی سرنگوں کی تلفی کی نگران اتھارٹی کے چیئرمین مارسیل افیف کا بیان نقل کیا گیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ اب تک 500 سے 600 کھیتوں سے بارودی سرنگیں صاف کی گئی ہیں۔ اگلے مرحلے میں مزید 700 کھیتوں سے بارودی سرنگیں تلف کی جائیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے وادی گولان سے بارودی سرنگوں کی تلفی شروع کردی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.