• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب کی غرب اردن داخلے پر پابندی لگا دی

جمعہ 11-05-2018
in فلسطین
0
0Pala6868
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب، سپریم اسلامی کونسل کے چیئرمین الشیخ عکرمہ صبری کے مقبوضہ مغربی کنارے میں داخلے پر چار ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الشیخ عکرمہ صبری کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام نے الشیخ عکرمہ صبری کے غرب اردن داخلے پر چار ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔ پابند کا اطلاق آج سے ہوگا جب کہ اس میں مزید توسیع بھی کی جا سکتی ہے۔

الشیخ صبری نے غرب اردن داخلے پر پابندی کو بلا جواز، ظالمانہ اور غیرقانونی قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کےغرب اردن میں آنے پر پابندی ظالمانہ اقدام ہے جس کا کوئی آئینی اور اخلاقی جواز نہیں۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اسرائیلی حکام کی طرف سے الشیخ عکرمہ صبری کے بیرون ملک سفر پر ایک ایسے وقت میں پابندی لگائی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب کی غرب اردن داخلے پر پابندی لگا دی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.