• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے سابق اسیر کو بیرون ملک علاج کے لیے جانے سے روک دیا

جمعہ 06-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5582
0
SHARES
0
VIEWS

’اریحا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی ریاست کی جانب سے فلسطینی شہریوں کو انتقامی سیاست کا نشانہ بنانے جانے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے جس کا اظہار فلسطینی مریضوں کو بیرون ملک علاج کے لیے سفر سے روکنے سے بھی ہوتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے ایک سابق فلسطینی اسیر زید سرحان کو بیرون ملک علاج کے لیے سفر سے روک دیا۔ سرحان کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طوباس سے تعلق رکھتے ہیں اور گردوں کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ وہ علاج کے لیے ترکی جانا چاہتے تھے۔ گذشتہ روز جب وہ اپنے اقارب کے ہمراہ غرب اردن کی بیرون ملک سفر کے لیے استعمال کی جانے والی راہ داری’الکرامہ‘ پہنچے تو صہیونی حکام نے نہیں کئی گھنٹے تک وہیں روک لیا۔

ان کی سفری دستاویزات ضبط کرلی گئیں اور کئی گھنٹے کے انتظار کے بعد انہیں واپس بھیج دیا گیا۔ صہیونی حکام کا کہنا تھا کہ وہ زید سرحان کو بیرون ملک سفر کی اجازت نہیں دے سکتے۔

دوسری جانب مریض فلسطینی شہری کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ سرحان کی حالت تشویشناک ہے اور انہیں بیرون ملک علاج کے لیے جانے کی اجازت نہ ملی تو ان کی زندگی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے سابق اسیر کو بیرون ملک علاج کے لیے جانے سے روک دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.