• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے حرم ابراھیمی کو مسلمانوں کے لیے بند کر دیا

جمعرات 16-08-2012
in فلسطین
0
plf haram e ibrahimi
0
SHARES
10
VIEWS

اسرائیلی حکومت نے بدھ کے روز مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں جلیل القدر پیغمبر حضرت ابراھیم علیہ السلام سے منسوب مسجد ابراھیمی کو جمعرات کے روز ایک روز کے لیے بند کردیا ہے۔ یہودیوں کی عید کے موقع پر مسجد میں اذان اور نماز کے بجائے یہودی تلمودی عبادات کی ادائیگی کرینگے۔

اسرائیلی حکام کی جانب سے الخلیل کے اسلامی اوقاف کو مسجد ابراھیمی بند کرنے کا حکمنامہ موصول ہوا جس میں مسجد کو بدھ کی شام سے جمعرات رات تک مسلمانوں کے لیے بند کرنے کا کہا گیا۔ یاد رہے کہ اسرائیلی حکومت یہودی مذہبی تہواروں کے موقع پر مسجد ابراھیمی میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کردیتی ہے ان دنوں میں صرف یہودی آباد کار ہی مسجد میں اپنی رسوم ادا کرتے ہیں۔

سن 1994ء میں حرم ابراھیمی میں ہونے والے قتل عام کے بعد ’’شمغار‘‘ کمیٹی نے حرم کی راہداریوں کو یہودیوں او رمسلمانوں میں تقسم کردیا تھا۔ اسی طرح کمیٹی نے یہودی عیدوں کے موقع پر سال میں دس دن کے لیے حرم کو مکمل طور پر مسلمانوں کے لیے بند کرنے کا فیصلہ بھی کیا تھا۔ اسلامی اوقاف کے ڈائریکٹر نے عبادت گاہوں کے خلاف اسرائیل کی جارحانہ کارروائیوں پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے اسرائیلی اقدامات کو آسمانی مذاہب اور عبادت کی آزادی پر قدغن قرار دیا۔ انہوں نے زور دیا کہ اسرائیل کی جانب سے حرم ابراھیمی میں اذان پر پابندی لگانے اور مسلمانوں کو نمازوں سے روکنے کے اقدامات تیز ہوتے جا رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ مسجد ابراھیمی خالص مسلمانوں کی مسجد ہے جس پر یہودیوں کا کوئی حق نہیں۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.