• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے الخلیل میں زرعی تعمیرات اور بجلی کا یونٹ منہدم کر دیا

پیر 06-05-2013
in فلسطین
0
plf criminal-jews
0
SHARES
0
VIEWS
اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے بیت اولا ٹاؤن میں متعدد زرعی تعمیرات اور زرعی کنووں کو منہدم کر دیا ہے۔ صہیونی اہلکاروں نے فلسطینیوں کی ان تعمیرات کو نسلی دیوار کی مظہر دیوار کے قریب ہونے کے بنا پر مسمار کیا۔
 
یاد رہے کہ اسرائیلی حکومت نے مغربی کنارے کو 1948ء کے مقبوضہ فلسطین (نام نہاد اسرائیل) سے علیحدہ کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یہ دیوار تعمیر کر رکھی ہے۔
 
بیت اولا ٹاؤن کے بلدیاتی سربراہ محمد العملہ نے خبر رساں ایجنسی ’’قدس پریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی بلڈوزروں نے عودہ العملہ کی زیرملکیت پانی کے ذخائر کو منہدم کردیا اور ایک کالونی میں بجلی کے یونٹ اور بجلی کی تقسیم کے نیٹ ورک کو بھی مسمار کردیا ہے۔
 
ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی حکام نے کافی عرصے پہلے سے اس علاقے کے رہائشیوں کو اپنی تعمیرات خود منہدم کرنے کا کہ رکھا تھا لیکن انہوں نے اس صہیونی حکم نامے کو ماننے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد صہیونی بلدیہ خود حرکت میں آگئی۔ 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلساطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.