• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل غزہ پر بزدلانہ حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے: تحریک احرار

اتوار 08-04-2012
in فلسطین
0
plf israeli_attack
0
SHARES
6
VIEWS

plf israeli_attack

فلسطینی تنظیم تحریک احرار نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی پر نئے حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ تنظیم نے کہا کہ اس طرح کے کسی بزدلانہ حملے سے فلسطینی قوم کو اپنے حقوق کے حصول اور اسرائیل کے خلاف مزاحمت کرنے کے راستے سے ہٹایا نہیں جا سکتا۔

 

تحریک احرار کی جانب سے اتوار کے روز ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو موصول ہونے والے بیان کے مطابق اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر کسی قسم کی غارت گری کی تو اس کے بھیانک نتائج کا ذمہ دار بھی وہی ہو گا۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم کا کہنا تھا کہ ایک ایسے وقت میں جب تمام فلسطینی تنظیمیں غزہ پر پانچ روزہ صہیونی جارحیت میں درجن سے زائد افراد کی شہادت کے باوجود اس کے ساتھ کیے گئے اپنے امن معاہدے پر عمل درآمد کر رہی ہے، کسی قسم کا صہیونی حملہ ایک بڑے بحران کو جنم دے سکتا ہے۔
تحریک احرار نے یہ بیان گزشتہ رات غزہ پر کی گئی اسرائیل کی تازہ بمباری میں دو فلسطینیوں کے زخمی ہونے کے رد عمل میں دیا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.