• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل : عسقلان جیل کے قیدی نامعلوم مقام پر منتقل

جمعہ 05-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7064
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی ذرائع نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ عسقلان جیل کی انتظامیہ نے بھوک ہڑتال کرنے والے تمام قیدیوں کو جمعرات کی صبح نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکام کوشش کر رہے ہیں کہ مذکورہ قیدیوں کو بھوک ہڑتال ختم کرنے پر مجبور کر دیں۔ قیدیوں نے اپنے مطالبات پورنے نہ ہونے پر 17 اپریل سے اس ہڑتال کا آغاز کیا تھا۔

ہسپتال پر دھاوا اور ربر کی گولیوں سے فائرنگ

دوسری جانب قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کو صبح سویرے رام اللہ میں واقع فلسطین میڈیکل کمپاؤنڈ پر دھاوا بول دیا۔ اس دوران ہسپتال کے صحنوں اور راہ داریوں میں ربر کی گولیاں چلائی گئیں اور گیس بم پھینکے گئے جس کے نتیجے میں مریضوں سمیت متعدد افراد دم گھٹنے کا شکار ہو گئے۔

ادھر فلسطینی نیوز ایجنسی "وفا” کے مطابق قابض اسرائیلی بلدیہ کے بلڈوزروں نے جمعرات سے قبل بیت المقدس کے وسطی علاقے اولد سِٹی کے سامنے جبلِ زیتون کے علاقے میں غیر قانونی تعمیر کے بہانے رہائشی تنصیبات کو منہدم کر دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.